الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
699. بَابُ الخل
سرکہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 2412
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ: حَدَّثَنَا يُوسُفُ، عَنْ أَبَانَ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: أَكَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَلَّ خَمْرٍ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب سے تیار شدہ سرکہ تناول فرمایا۔“
امام احمد بن منیع رحمہ اللہ نے کہا کہ ہمیں یوسف نے ابان کے واسطے سے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے یہ روایت بیان کی ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ وَالْأَشْرِبَةِ/حدیث: 2412]

تخریج الحدیث: «0»