🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1050. بَابُ ذِكْرِ عيسى
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3461
قَالَ إِسْحَاقُ: أَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، ثَنَا حَمَّادٌ هُوَ ابْنُ سَلَمَةَ، أَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِفَاطِمَةَ: «‏‏‏‏إِنَّهُ لَمْ يُعَمَّرْ نَبِيٌّ قَطُّ إِلَّا عُمِّرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَهُ نِصْفَ عُمُرِ صَاحِبِهِ، وَعُمِّرَ عِيسَى أَرْبَعِينَ، وَأَنَا عِشْرِينَ» ‏‏‏‏
قُلْتُ: مَعْنَاهُ عُمِّرَ فِي النُّبُوَّةِ.
یحییٰ بن جعدہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا: ”یقیناً ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کسی نبی کو عمر عطا کی گئی ہو مگر یہ کہ اس کے بعد آنے والے نبی کو اپنے پیشرو کی عمر کا نصف دیا گیا، اور سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کو چالیس سال (کی مدت) دی گئی تھی جبکہ مجھے بیس سال (کی مدت) عطا کی گئی ہے۔“
میں (ابن حجر) کہتا ہوں: اس کا مطلب یہ ہے کہ یہاں نبوت و رسالت کی مدت کے سال مراد ہیں۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ أَحَادِيثِ الْأَنْبِيَاءِ عَلَيْهِمُ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ/حدیث: 3461]
تخریج الحدیث: «0»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں