🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

163. أيوب بن خالد الأنصاري، عن زيد بن خالد
ایوب بن خالد انصاری کی سیدنا زید بن خالد رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5247
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عُلَيْلٍ الْعَنَزِيُّ، ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ الرَّبَذِيِّ، أَخْبَرَنِي أَيُّوبُ بْنُ خَالِدٍ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ: كُنْتُ أَنَا وَصَاحِبٌ لِي يَوْمَ خَيْبَرَ فِي الْمُتْعَةِ نُمَاكِسُ امْرَأَةً فِي الْأَجَلِ وَتُمَاكِسُنَا، فَأَتَانَا آتٍ فَأَخْبَرَنَا " أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حَرَّمَ نِكَاحَ الْمُتْعَةِ وَحَرَّمَ أَكْلَ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ وَالْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ ".
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: خیبر کے دن میں اور میرا ایک ساتھی متعہ کے سلسلے میں ایک عورت سے مدت کے بارے میں قیمت طے کر رہے تھے اور ہم نے بہت بحث کی، اتنے میں ایک آنے والا ہمارے پاس آیا اور ہمیں بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے متعہ کے نکاح کو حرام قرار دے دیا ہے اور ہر کچلی والے درندے اور پالتو گدھے کا گوشت کھانا حرام قرار دے دیا ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 5247]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 255، حدیث 5266»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں