🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

138. عمران بن محمد بن سعيد بن المسيب أظنه بصري، عن أبي حازم
عمران بن محمد بن سعید بن مسیب، میرا خیال ہے کہ بصری ہیں، کی ابوحازم سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5924
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثَنَا ابْنُ عَائِشَةَ، ثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثَنَا أَبُو حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الدَّالُّ عَلَى الْخَيْرِ كَفَاعِلِهِ.
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نیکی کی راہ دکھانے والا اس کے کرنے والے کی طرح ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5924]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 186، حدیث 5945»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں