الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
353. يوسف بن يعقوب عن السائب بن يزيد
یوسف بن یعقوب کی سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6657
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ، ثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ يَعْقُوبَ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- أَخْرَجَ عَبْدَ اللهِ بْنَ حَنْظَلٍ مِنْ تَحْتِ أَسْتَارِ الْكَعْبَةِ، فَقَتَلَهُ، ثُمَّ قَالَ: لَا يُقْتَلُ قُرَشِيٌّ بَعْدَ هَذَا صَبْرًا.
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عبداللہ بن حنظل کو خانہ کعبہ کے پردوں کے نیچے سے نکالا اور اسے قتل کروایا، پھر فرمایا: ”اس کے بعد کسی قریشی کو باندھ کر قتل نہیں کیا جائے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6657]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 158، حدیث 6687»