🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

112. حميد الضمري، عن ابن عباس
حمید ضمری کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11221
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ حُمَيْدٍ الضَّمْرِيِّ، أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍ، فَقَالَ: إِنِّي أُسَافِرُ فَأَقْصُرُ الصَّلَاةَ فِي السَّفَرِ؟ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا: لَيْسَ بِقَصْرٍ، وَلَكِنَّهُ تَمَامُهَا وَسُنَّةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آمِنًا لَا يَخَافُ إِلَّا اللهَ فَصَلَّى اثْنَتَيْنِ حَتَّى رَجَعَ.
حمید ضمری رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا: میں سفر کرتا ہوں تو سفر میں نماز قصر کرتا ہوں؟ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: یہ قصر نہیں بلکہ یہی نماز کی پوری صورت ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم امن کی حالت میں نکلے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کے سوا کسی کا خوف نہ تھا، اس کے باوجود واپسی تک دو ہی رکعتیں پڑھیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11221]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 131، حدیث 11268»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں