🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

123. القاسم بن أبي بزة وعبد الله بن عبيد بن عمير، عن ابن عباس
قاسم بن ابی بزہ اور عبداللہ بن عبید بن عمیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11237
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْمُؤَدِّبُ، ثَنَا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ، ثَنَا هُذَيْلُ بْنُ بِلَالٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْقَاسِمَ بْنَ أَبِي بَزَّةَ، وَعَبْدَ اللهِ بْنَ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، يُحَدِّثَانِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ أَعْرَابِيًّا أَتَاهُ، فَاسْتَسْقَاهُ فَسُقِيَ نَبِيذًا، فَقَالَ: مَا شَأْنُ إِخْوَانِكُمْ يَسْقُونَ الْعَسَلَ وَاللَّبَنَ، وَتَسْقُونَ أَنْتُمُ النَّبِيذَ؟ فَقَالَ: أَمَا إِنَّهُ لَيْسَ بِنَا بُخْلٌ، وَلَكِنِ اسْتَسْقَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَقَيْنَاهُ نَبِيذًا، فَقَالَ: أَحْسَنْتُمْ وَأَجْمَلْتُمْ، هَكَذَا فَافْعَلُوا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک بدوی ان کے پاس آیا اور پانی مانگا تو اسے نبیذ پلائی گئی، اس نے کہا: تمہارے بھائیوں کا کیا معاملہ ہے کہ وہ شہد اور دودھ پلاتے ہیں اور تم لوگ نبیذ پلاتے ہو؟ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ہمارے ہاں بخل نہیں ہے، بلکہ (بات یہ ہے کہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی مانگا تو ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نبیذ پلائی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے اچھا اور خوبصورت کیا، اسی طرح کیا کرو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11237]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 137، حدیث 11284»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں