🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

213. عبادة بن نشيط، عن ابن عباس
عبادہ بن نشیط کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12862
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا صَدَقَةُ بْنُ عُبَادَةَ بْنِ نَشِيطٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي عُبَادَةَ بْنَ نَشِيطٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يُسْأَلُ عَنِ الطِّلَاءِ؟ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: مَا أَدْرِي مَا طِلَاؤُكُمْ هَذَا الَّذِي تَجِيئُونَ بِهِ؟ وَلَكِنَّا كُنَّا نُؤْتَى بِشَيْءٍ كَأَنَّهُ هِنَاءُ الْإِبِلِ، فَكُنَّا نَشْرَبُهُ فَلَا نَرَى بِهِ بَأْسًا ".
عبادہ بن نشیط بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو ”طلاء“ (پکا کر گاڑھا کیا ہوا انگوری شربت) کے بارے میں پوچھے جانے پر یہ فرماتے سنا: ”مجھے نہیں معلوم کہ تمہارا یہ طلاء جو تم لاتے ہو کیا چیز ہے، لیکن ہمارے پاس ایک چیز لائی جاتی تھی جو اونٹوں کے قطران (تارکول) جیسی گاڑھی ہوتی تھی، تو ہم اسے پیتے تھے اور اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12862]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 210، حدیث 12918»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں