الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
257. مصعب بن سعد، عن ابن عمر
مصعب بن سعد کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13209
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: دَخَلَ ابْنُ عُمَرَ عَلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ عَامِرٍ يَعُودُهُ، فَقَالَ: يَا ابْنَ عُمَرَ أَلَا تَدْعُو لِي؟ فَقَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ اللهَ لَا يَقْبَلُ صَلَاةً بِغَيْرِ طُهُورٍ، وَلَا صَدَقَةً مِنْ غُلُولٍ " وَقَدْ كُنْتُ عَلَى الْبَصْرَةِ.
مصعب بن سعد بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما عبداللہ بن عامر کی عیادت کے لیے ان کے پاس گئے، تو اس نے کہا: اے ابن عمر! کیا آپ میرے لیے دعا نہیں کریں گے؟ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: اللہ بغیر طہارت کے نماز قبول نہیں فرماتا، اور نہ ہی ناجائز مال کے صدقے کو قبول فرماتا ہے“ - جبکہ تم بصرہ کے حاکم رہے ہو۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13209]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 331، حدیث 13266»