🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

431. زرارة بن أوفى، عن عبد الله بن سلام
زرارہ بن اوفیٰ کی سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13982
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: دَثَنَا هَوْذَةُ بْنُ خَلِيفَةَ.
وَثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، قَالَ: دَثَنَا مُعَاذُ بْنُ عَوْذِ اللهِ الْقُرَشِيُّ، قَالَا: دَثَنَا عَوْفٌ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلَامٍ، قَالَ: لَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ انْجَفَلَ النَّاسُ قِبَلَهُ، فَكُنْتُ فِيمَنْ خَرَجَ، فَلَمَّا رَأَيْتُ وَجْهَهُ عَرَفْتُ أَنَّهُ لَيْسَ بِوَجْهِ كَذَّابٍ، فَكَانَ أَوَّلُ مَا سَمِعْتُهُ يَقُولُ: أَطْعِمُوا الطَّعَامَ، وَأَفْشُوا السَّلَامَ، وَصَلُّوا وَالنَّاسُ نِيَامٌ، تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ بِسَلَامٍ.
سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو لوگ جوق در جوق آپ کی طرف نکل پڑے، میں بھی نکلنے والوں میں شامل تھا۔ جب میں نے آپ کا چہرہ مبارک دیکھا تو پہچان لیا کہ یہ چہرہ جھوٹے شخص کا نہیں ہو سکتا۔ سب سے پہلی بات جو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی وہ یہ تھی: ”کھانا کھلاؤ، سلام کو عام کرو، اور رات کو جب لوگ سوئے ہوں تو نماز پڑھو، تم سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13982]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 159، حدیث 385»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں