الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
515. قيس الكندي، عن عدي بن حاتم
قیس کندی کی سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14312
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو، وَحَفْصُ بْنُ الصَّبَّاحِ الرَّقِّيُّ، قَالَا: ثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، ثَنَا أَبِي، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ قَيْسٍ الْكِنْدِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ، لَا نَسْأَلُكَ عَنْ طَاعَةِ مَنِ اتَّقَى وَأَصْلَحَ، وَلَكِنْ مَنْ فَعَلَ وَفَعَلَ، يَذْكُرُ الشَّرَّ، فَقَالَ: " اتَّقُوا اللهَ وَاسْمَعُوا وَأَطِيعُوا.
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم آپ سے اس شخص کی اطاعت کے بارے میں نہیں پوچھتے جو تقویٰ اختیار کرے اور اصلاح کرے، بلکہ اس کے بارے میں پوچھتے ہیں جو ایسے ایسے کام کرے - انہوں نے برائی کا ذکر کیا - تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ سے ڈرو، اور سنو اور اطاعت کرو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14312]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 101، حدیث 240»