🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

520. تميم بن عبد الرحمن، عن عدي بن حاتم
تمیم بن عبدالرحمن کی سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14324
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، (ح) وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَا: ثَنَا أَرْطَاةُ بْنُ حُسَيْنٍ الْبُنَانِيُّ، ثَنَا تَمِيمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنِي عَدِيُّ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: يَا عَدِيُّ، لَا تَزْدَرِيَنَّ أَصْحَابِي، لَتُفْتَحَنَّ كُنُوزُ كِسْرَى، وَلَتَخْرُجَنَّ الظَّعِينَةُ مِنَ الْحِيرَةِ فِي جِوَارِ هَذَا الْبَيْتِ، وَلَتُسْتَبَاحَنَّ عَلَى هَذَا الْمَالِ فِي أَوَّلِ النَّهَارِ، ثُمَّ تُطْرَحُ فِي آخِرِهِ، فَلَا يَقْبَلُهُ أَحَدٌ "، قَالَ عَدِيٌّ: فَلَقَدْ رَأَيْتُ اثْنَتَيْنِ وَلَيَكُونُنَّ الثَّالِثَةُ.
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے عدی! میرے صحابہ کو ہرگز حقیر مت سمجھنا، کسریٰ کے خزانے ضرور فتح کیے جائیں گے، اور (اکیلی) عورت اس گھر (کعبہ) کی پناہ میں حیرہ سے نکلے گی، اور دن کے شروع میں اس مال پر لوٹ مچائی جائے گی، پھر دن کے آخر میں اسے پھینک دیا جائے گا اور کوئی اسے قبول نہیں کرے گا۔“ سیدنا عدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے ان میں سے دو پیشین گوئیاں اپنی آنکھوں سے دیکھ لی ہیں، اور تیسری بھی ضرور ہو کر رہے گی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14324]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 104، حدیث 252»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں