الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
566. عائذ بن نصيب، عن عروة البارقي
عائذ بن نصیب کی سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14487
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، قَالَا: ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ عَائِذِ بْنِ نُصَيْبٍ، عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَتَى فَرَسًا شَقْرَاءَ فِي سُوقِ الْمَدِينَةِ مَعَ أَعْمَامِي بَادَى نَاصِيَتَهَا بِأُصْبُعَيْهِ وَقَالَ: الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ.
سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ کے بازار میں میرے چچاؤں کے ساتھ ایک سرخی مائل گھوڑی کے پاس آئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی دو انگلیوں سے اس کی پیشانی کے کھلے بال پکڑے اور فرمایا: ”گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک کے لیے بھلائی باندھی گئی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14487]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 159، حدیث 415»