الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
573. عتاب بن شمير الضبي
سیدنا عتاب بن شمیر ضبی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 14499
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ جَابِرِ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنْ مُجَمِّعِ بْنِ عَتَّابِ بْنِ شُمَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قُلْتُ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ لِي شَيْخًا كَبِيرًا وَإِخْوَةً فَأَذْهَبُ إِلَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ أَنْ يُسْلِمُوا فَآتِيَكَ بِهِمْ، قَالَ: إِنْ هُمْ أَسْلَمُوا فَهُوَ خَيْرٌ لَهُمْ وَإِنْ هُمْ أَقَامُوا فَالْإِسْلَامُ وَاسِعٌ عَرِيضٌ.
مجمع بن عتاب بن شمیر اپنے والد کے واسطے سے بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: میرا ایک بوڑھا (باپ) اور کچھ بھائی ہیں، میں ان کے پاس جاتا ہوں، شاید وہ مسلمان ہو جائیں تو میں انہیں آپ کے پاس لے آؤں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر وہ مسلمان ہو جائیں تو یہ ان کے لیے بہتر ہے، اور اگر وہ (اپنی جگہ) ٹھہرے رہیں تو اسلام کشادہ اور وسیع ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14499]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 162، حدیث 427»