🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

777. محمد بن أبي محمد، عن عوف بن مالك
محمد بن ابی محمد کی سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15241
حَدَّثَنَا طَالِبُ بْنُ قُرَّةَ الْأَذَنِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ، ثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مُحَمَّدٍ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي خِبَاءٍ لَهُ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَدْخُلُ؟ قَالَ: " ادْخُلْ " فَقُلْتُ: كُلِّي؟ فَقَالَ: " كُلُّكَ " قَالَ: أَمْسِكْ سِتًّا يَكُونُ بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ، أَوَّلُهُنَّ وَفَاةُ نَبِيِّكُمْ، فَبَكَيْتُ، ثُمَّ فَتْحُ بَيْتِ الْمَقْدِسِ، وَفِتْنَةٌ تَدْخُلُ كُلَّ بَيْتٍ شَعَرٍ وَمَدَرٍ، وَيَفِيضُ الْمَالُ فِيكُمْ حَتَّى يُعْطَى الرَّجُلُ مِائَةَ دِينَارٍ فَيَسْخَطَهَا، وَمُوتَانٌ يَكُونُ فِي النَّاسِ كَقُعَاصِ الْغَنَمِ، وَهُدْنَةٌ تَكُونُ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ بَنِي الْأَصْفَرِ فَيَغْدِرُونَ بِكُمْ فَيَسِيرُونَ إِلَيْكُمْ فِي ثَمَانِينَ غَايَةً تَحْتَ كُلِّ غَايَةٍ اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا.
سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ان کے ایک خیمے میں آیا، میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ، اندر آ جاؤں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آ جاؤ۔“ میں نے عرض کیا: پورا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پورے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت سے پہلے چھ چیزیں یاد رکھو، پہلی: تمہارے نبی کی وفات۔“ تو میں رونے لگا، ”پھر بیت المقدس کی فتح، اور ایک فتنہ جو ہر خیمے اور مکان میں داخل ہو گا، اور تم میں اتنا مال پھیل جائے گا کہ آدمی کو سو دینار دیے جائیں گے تو وہ ناراض ہو جائے گا، اور لوگوں میں ایک وبا ہو گی جیسے بکریوں کی وبا، اور تمہارے اور بنو اصفر کے درمیان صلح ہو گی، پھر وہ تم سے عہد شکنی کریں گے اور اسّی جھنڈوں کے ساتھ تمہاری طرف بڑھیں گے، ہر جھنڈے کے نیچے بارہ ہزار فوجی ہوں گے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15241]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 80، حدیث 150»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں