الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
10. يزيد بن خصيفة، عن كعب بن مالك
یزید بن خصیفہ کی سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16229
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ الْبَرَّاءُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ، عَنِ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمْ أَلَمًا فَلْيَضَعْ يَدَهُ حَيْثُ يَجِدُ أَلَمَهُ، ثُمَّ يَقُولُ: أَعُوذُ بِعِزَّةِ اللهِ وَقُدْرَتِهِ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ - سَبْعَ مَرَّاتٍ.
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کو کہیں درد محسوس ہو تو وہ اپنا ہاتھ اسی جگہ رکھے جہاں درد محسوس ہو، پھر سات بار کہے: میں اللہ کی عزت اور ہر چیز پر اس کی قدرت کی پناہ لیتا ہوں اس شر سے جو میں محسوس کر رہا ہوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16229]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 92، حدیث 179»