🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6. جعفر بن محمود بن مسلمة، عن عمه محمد بن مسلمة
جعفر بن محمود بن مسلمہ کی اپنے چچا سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16563
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا عَمِّي الْقَاسِمُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا ذُؤَيْبُ بْنُ عِمَامَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ قَالَ: لَمَّا حَكَمَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي بَنِي قُرَيْظَةَ وَجَدَتِ الْأَوْسُ مِنْ ذَلِكَ، فَأَرْسَلَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَى كُلِّ دَارٍ مِنْ دُورِ الْأَوْسِ بِأَسِيرَيْنِ، وَأَرْسَلَ إِلَى بَنِي حَارِثَةَ بِأَسِيرَيْنِ.
سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو قریظہ کے بارے میں فیصلہ فرمایا تو قبیلہ اوس کو اس پر رنج ہوا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اوس کے ہر گھر کی طرف دو دو قیدی بھیجے، اور بنو حارثہ کی طرف بھی دو قیدی بھیجے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16563]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 231، حدیث 514»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں