الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
214. مسور بن يزيد الأسدي ثم الكاهلي
سیدنا مسور بن یزید اسدی کاہلی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 17170
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، (ح) وَحَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، (ح) وَحَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ، ثَنَا يُوسُفُ بْنُ عَدِيٍّ، (ح) وَحَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ الرَّقِّيُّ قَالُوا: ثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ كَثِيرٍ الْكَاهِلِيُّ، عَنْ مِسْوَرِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الصَّلَاةِ، فَتَرَكَ شَيْئًا لَمْ يَقْرَأْهُ، فَقَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّهُ كَذَا وَكَذَا، قَالَ: فَهَلَّا أَذْكَرْتَنِيهَا قَالَ: كُنْتُ أُرَاهَا نُسِخَتْ.
سیدنا مسور بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز میں تلاوت کرتے سنا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ آیت چھوڑ دی جو نہیں پڑھی، تو ایک شخص نے کہا: یا رسول اللہ! وہ یوں یوں آیت تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے مجھے یاد کیوں نہ دلائی؟“ اس نے کہا: میں سمجھا کہ یہ منسوخ ہو گئی ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17170]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 27، حدیث 34»