🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

437. معبد القرشي
سیدنا معبد قرشی رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17934
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ مَعْبَدٍ الْقُرَشِيِّ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقُدَيْدٍ، فَأَتَاهُ رَجُلٌ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَطَعِمْتَ الْيَوْمَ شَيْئًا لِيَوْمِ عَاشُورَاءَ؟ " فَقَالَ: لَا، إِلَّا أَنِّي شَرِبْتُ مَاءً، قَالَ: " فَلَا تَطْعَمْ شَيْئًا حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ، وَأْمُرَنَّ مَنْ وَرَاءَكَ أَنْ يَصُومُوا هَذَا الْيَوْمَ.
سیدنا معبد قرشی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قدید میں تھے کہ ایک آدمی آپ کے پاس آیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”کیا تم نے آج عاشوراء کے دن کچھ کھایا ہے؟“ اس نے کہا: نہیں، البتہ میں نے پانی پیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو سورج غروب ہونے تک کچھ نہ کھاؤ، اور اپنے پیچھے جو لوگ ہیں انہیں حکم دو کہ وہ آج کے دن کا روزہ رکھیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17934]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 342، حدیث 803»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں