الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
34. أبو بكر بن بشير، عن واثلة
ابوبکر بن بشیر کی سیدنا واثلہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18389
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ الْحَجَّاجِ، ثَنَا عِيسَى بْنُ سِنَانٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: سَمِعْتُ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ أَتَى كَاهِنًا فَسَأَلَهُ عَنْ شَيْءٍ حُجِبَتْ عَنْهُ التَّوْبَةُ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً، فَإِنْ صَدَّقَهُ بِمَا قَالَ كَفَرَ.
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”جو کاہن کے پاس گیا اور اس سے کسی چیز کے بارے میں پوچھا، اس سے چالیس رات تک توبہ کا دروازہ بند کر دیا جاتا ہے، اور اگر اس نے اس کی بات کی تصدیق کی تو وہ کافر ہو گیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18389]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 69، حدیث 169»