🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

94. بسام الصيرفي، عن عون بن أبي جحيفة
بسام صیرفی کی عون بن ابی جحیفہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18531
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّارُ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْبَنَّاءُ الْكُوفِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الْمُرِّيُّ، ثَنَا بَسَّامٌ الصَّيْرَفِيُّ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قُبَّةٍ حَمْرَاءَ مِنْ أَدَمٍ فَأَخْرَجَ بِلَالٌ فَضْلَ وَضُوئِهِ فَابْتَدَرَهُ النَّاسُ، فَمِنْهُمْ مَنْ أَخَذَ شَيْئًا، وَمِنْهُمْ مَنْ لَمْ يَأْخُذْ، ثُمَّ أَخْرَجَ بِلَالٌ عَنَزَةً فَرَكَزَهَا، فَخَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى إِلَيْهَا، وَالنَّاسُ وَالدَّوَابُّ يَمُرُّونَ بَيْنَ يَدَيْهِ.
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو چمڑے کے سرخ خیمے میں دیکھا، سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کا بچا ہوا پانی نکالا تو لوگ اس کی طرف لپکے، کسی نے کچھ لے لیا اور کسی نے نہیں لیا۔ پھر سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے ایک نیزہ نکال کر گاڑ دیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نکلے اور اس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھی جبکہ لوگ اور جانور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سے گزر رہے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18531]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 121، حدیث 311»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں