الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
102. كثير، عن أبي جحيفة
کثیر کی سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت
حدیث نمبر: 18559
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا السَّاجِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، وَأَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ قَالُوا: ثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ: أُخْبِرْتُ أَنَّ أَهْلَ الْبَيْتِ يَتَتَابَعُونَ فِي النَّارِ حَتَّى مَا يَبْقَى مِنْهُمْ حُرٌّ وَلَا عَبْدٌ وَلَا أَمَةٌ، وَإِنَّ أَهْلَ الْبَيْتِ يَتَتَابَعُونَ فِي الْجَنَّةِ حَتَّى مَا يَبْقَى مِنْهُمْ حُرٌّ وَلَا عَبْدٌ وَلَا أَمَةٌ ".
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: مجھے بتایا گیا ہے کہ ایک ہی گھرانے کے لوگ لگاتار جہنم میں داخل ہوتے رہتے ہیں یہاں تک کہ ان میں سے کوئی آزاد، غلام یا باندی باقی نہیں رہتا، اور ایک ہی گھرانے کے لوگ لگاتار جنت میں بھی داخل ہوتے رہتے ہیں یہاں تک کہ ان میں سے کوئی آزاد، غلام یا باندی باقی نہیں رہتا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18559]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 130، حدیث 339»