🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2. عبد الله بن عمرو بن العاص، عن أبي ثعلبة
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما کی سیدنا ابوثعلبہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18767
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَنْصَارِيُّ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ الْأَخْنَسِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ: أَفْتِنِي فِي اللُّقَطَةِ فَقَالَ: مَا وَجَدْتَ فِي طَرِيقٍ مَيْتَاءَ أَوْ عَامِرَةٍ فَعَرِّفْهُ سَنَةً، فَإِنْ لَمْ تَجِدْ صَاحِبَهُ فَلَكَ، وَمَا وَجَدْتَ فِي قَرْيَةٍ غَيْرِ عَامِرَةٍ أَوْ طَرِيقٍ غَيْرِ مَيْتَاءَ فَفِيهِ الْخُمُسُ "، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ أَفْتِنِي فِي قَوْسِي، قَالَ: " كُلْ مَا رَدَّتْ إِلَيْكَ قَوْسُكَ " قُلْتُ: فَإِنْ تَوَارَى عَنِّي، قَالَ: " وَإِنْ تَوَارَى عَنْكَ بَعْدَ أَنْ لَا تَرَى فِيهِ أَثَرَ سَهْمٍ أَوْ نَصْلٍ.
سیدنا ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے گری پڑی چیز کے بارے میں بتائیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو چیز کسی چلتے (عام) راستے یا آباد بستی میں ملے، اسے ایک سال تک پہچنوایا جائے، اگر اس کا مالک نہ ملے تو وہ تیری ہے، اور جو چیز کسی غیر آباد بستی یا غیر آباد راستے میں ملے، اس میں خُمس (پانچواں حصہ) ہے۔“ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میری کمان کے بارے میں مجھے بتائیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کچھ تیری کمان واپس لے آئے، اسے کھا لے۔“ میں نے عرض کیا: اگر وہ مجھ سے اوجھل ہو جائے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگرچہ وہ تجھ سے اوجھل ہو جائے، بشرطیکہ تُو اس میں تیر یا پھل کا نشان نہ دیکھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب اللام ألف/حدیث: 18767]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 207، حدیث 547»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں