الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
94. سليمان بن بريدة، عن أم سلمة
سلیمان بن بریدہ کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 19815
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ، ثَنَا أَيُّوبُ الْوَزَّانُ، ثَنَا فُهَيْرُ بْنُ زِيَادٍ، ثَنَا أَبُو شَيْبَةَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ عَلَى النِّسَاءِ جِهَادٌ، قَالَ: " جِهَادُهُنَّ هَاهُنَا، وَأَوْمَأَ بِيَدِهِ نَحْوَ مَكَّةَ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا عورتوں پر بھی جہاد ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان کا جہاد یہاں ہے“، اور اپنے ہاتھ سے مکہ کی طرف اشارہ فرمایا۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 19815]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 251، حدیث 511»