🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

231. أم موسى، عن أم سلمة
ام موسیٰ کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20189
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، (ح) .
وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثَنَا عُثْمَانُ، قَالَا: ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أُمِّ مُوسَى، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: وَالَّذِي تَحْلِفُ بِهِ أُمُّ سَلَمَةَ إِنْ كَانَ أَقْرَبُ النَّاسِ مِنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلِيًّا، كُنَّا عِنْدَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي بَيْتِ عَائِشَةَ، فَكُنْتُ آخِرَ مَنْ خَرَجَ مِنَ الْبَيْتِ، ثُمَّ جَلَسْنَا أَدْنَى مِنَ الْبَابِ وَأَكَبَّ عَلَيْهِ عَلِيٌّ، فَكَانَ آخِرَ النَّاسِ بِهِ عَهْدًا يُسَارُّهُ وَيُنَاجِيهِ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں: اس ذات کی قسم جس کی ام سلمہ قسم کھاتی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سب سے قریب ترین شخص سیدنا علی رضی اللہ عنہ تھے، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں تھے، تو میں گھر سے نکلنے والوں میں سب سے آخری تھی، پھر ہم دروازے کے قریب بیٹھ گئے، اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھکے رہے، تو وہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آخری وقت گزارنے والے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سرگوشی اور رازداری میں باتیں کرتے رہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20189]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 375، حدیث 887»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں