🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

263. أبو سلام الحبشي، عن أم سلمة
ابوسلام حبشی کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20250
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ دُحَيْمٍ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا شَدَّادٌ أَبُو مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي سَلَّامٍ الْأَسْوَدِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: مَرَّ بِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَنَا أَبْكِي عَلَى أَبِي سَلَمَةَ، فَقَالَ: أَلَا أَدُلُّكِ عَلَى خَيْرٍ مِمَّا تَقُولِينَ؟ تَسْتَرْجِعِينَ وَتَقُولِينَ: اللَّهُمَّ أَحْسِنْ عُقْبَايَ وَاجْبُرْ مُصِيبَتِي، وَأَبْدِلْنِي بِهِ خَيْرًا مِنْهُ "، فَرَجَعْتُ وَقُلْتُ مَا قَالَ لِي، ثُمَّ جَعَلْتُ أَقُولُ: وَأَيْنَ لِي مِثْلُ أَبِي سَلَمَةَ؟ قَالَتْ: وَأَبْدَلَنِي اللهُ بِهِ خَيْرًا مِنْ أَبِي سَلَمَةَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے جبکہ میں ابو سلمہ پر رو رہی تھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں اس سے بہتر بات نہ بتاؤں جو تم کہہ رہی ہو؟ تم ’انا للہ وانا الیہ راجعون‘ پڑھو اور کہو: اے اللہ! میرا انجام بہتر کر دے اور میری مصیبت کی تلافی فرما، اور مجھے اس کے بدلے اس سے بہتر عطا فرما۔“ چنانچہ میں واپس آئی اور جو آپ نے فرمایا تھا وہی کہا، پھر میں یہی کہتی رہی: مجھے ابو سلمہ جیسا کہاں ملے گا؟ تو اللہ نے مجھے ابو سلمہ کے بدلے اس سے بہتر، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عطا فرمائے۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20250]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 396، حدیث 948»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں