🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

555. فاطمة الخزاعية
سیدہ فاطمہ خزاعیہ رضی اللہ عنہا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21352
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، حَدَّثَتْنِي فَاطِمَةُ الْخُزَاعِيَّةُ، قَالَتْ: عَادَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امْرَأَةً مِنَ الْأَنْصَارِ وَهِيَ وَجِعَةٌ، فَقَالَ لَهَا: " كَيْفَ تَجِدِينَكِ؟ " قَالَتْ: بِخَيْرٍ إِلَّا أَنَّ أُمَّ مِلْدَمٍ قَدْ بَرِحَتْ بِي - يَعْنِي الْحُمَّى - فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اصْبِرِي فَإِنَّهَا تُذْهِبُ خَبَثَ ابْنِ آدَمَ كَمَا يُذْهِبُ الْكِيرُ خَبَثَ الْحَدِيدِ.
سیدہ فاطمہ خزاعیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک انصاری عورت کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے، وہ بیمار تھیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”تم اپنے آپ کو کیسا پاتی ہو؟“ انہوں نے عرض کیا: ٹھیک ہوں، سوائے اس کے کہ ام ملدم (یعنی بخار) نے مجھے سخت پریشان کر رکھا ہے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صبر کرو، کیونکہ یہ ابن آدم کی گندگی کو اسی طرح دور کر دیتا ہے جیسے بھٹی لوہے کا میل کچیل دور کر دیتی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21352]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 405، حدیث 984»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں