🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

31. بَشِيرٌ السَّلَمِيُّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
بشیر السلمی کی روایت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 934
حَدَّثَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ رَافِعِ بْنِ بِشْرٍ السَّلَمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم:" يُوشِكُ نَارٌ تَخْرُجُ مِنْ حُبْسٍ تَسِيرُ سَيْرَ بَطِيئَةِ الْإِبِلِ، تَسِيرُ بِالنَّهَارِ، وَتَكْمُنُ بِاللَّيْلِ، تَغْدُوا وَتَرُوحُ، يُقَالُ: غَدَتِ النَّارُ أَيُّهَا النَّاسُ فَاغْدُوا، قَالَتِ النَّارُ: أَيُّهَا النَّاسُ فَقِيلُوا، رَاحَتِ النَّارُ أَيُّهَا النَّاسُ فَرُوحُوا، مَنْ أَدْرَكَتْهُ أَكَلَتْهُ"
سیدنا بشر سلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قریب ہے کہ حُبس (کی سنگلاخ زمین) سے ایک آگ نکلے جو سست رفتار اونٹنی کی چال چلے گی، دن کو چلے گی اور رات کو ٹھہر جائے گی، صبح کو بھی چلے گی اور شام کو بھی۔ کہا جائے گا: لوگو! آگ صبح کو چل پڑی ہے تم بھی صبح کو چلو، لوگو! آگ دوپہر کو ٹھہر گئی ہے تم بھی دوپہر کو ٹھہرو، لوگو! آگ شام کو چل پڑی ہے تم بھی شام کو چلو۔ جسے وہ پا لے گی اسے کھا جائے گی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/بَشِيرٌ السَّلَمِيُّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ/حدیث: 934]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 15231، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 12601، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 6840، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7674، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 929»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں