🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

87. مُسْنَدُ أَبِي هُبَيْرَةَ الْأَنْصَارِيِّ
ابو ہبیرہ الانصاری کی روایت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1572
مُسْنَدُ أَبِي هُبَيْرَةَ الْأَنْصَارِيِّ
1 - (1572 1572) - حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنَا مَخْرَمَةُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ نَافِعٍ، قَالَ: رَآنِي أَبُو هُبَيْرَةَ الْأَنْصَارِيُّ صَاحِبُ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَنَا أُصَلِّي الضُّحَى حِينَ طَلَعَتِ الشَّمْسُ، فَعَابَ ذَلِكَ عَلَيَّ، وَنَهَانِي، ثُمَّ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَا تُصَلُّوا حَتَّى تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ، فَإِنَّهَا إِنَّمَا تَطْلُعُ فِي قَرْنِ شَيْطَانٍ.
سعید بن نافع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی سیدنا ابو ہبیرہ انصاری رضی اللہ عنہ نے مجھے دیکھا کہ میں عین طلوعِ آفتاب کے وقت نمازِ چاشت پڑھ رہا ہوں، تو انہوں نے اس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا اور مجھے اس سے منع کر دیا، پھر انہوں نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: «لَا تُصَلُّوا حَتَّى تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ، فَإِنَّهَا إِنَّمَا تَطْلُعُ فِي قَرْنِ شَيْطَانٍ» ”تم (طلوع کے وقت) نماز نہ پڑھو یہاں تک کہ سورج بلند ہو جائے، کیونکہ وہ یقیناً شیطان کے دو سینگوں کے درمیان طلوع ہوتا ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مُسْنَدُ أَبِي هُبَيْرَةَ الْأَنْصَارِيِّ/حدیث: 1572]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 21382، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6520، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 871، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1569»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں