🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

134. حَدِيثُ مَالِكِ بْنِ هُبَيْرَةَ
مالک بن ہبیرہ کی روایت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6831
حَدِيثُ مَالِكِ بْنِ هُبَيْرَةَ
حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ الْحَنَّاطُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ مَالِكِ بْنِ هُبَيْرَةَ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا تَبِعَ جِنَازَةً فَاسْتَقْبَلَ أَهْلَهَا، جَزَّأَهُمْ ثَلَاثَةَ صُفُوفٍ، ثُمَّ صَلَّى عَلَيْهَا، وَأَخْبَرَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَا صَلَّى عَلَى مَيِّتٍ ثَلَاثَةُ صُفُوفٍ إِلَّا وَجَبَتْ.
سیدنا مالک بن ہبیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب وہ کسی جنازے کے ہمراہ جاتے اور میت کے لواحقین سامنے ہوتے تو وہ ان کی تین صفیں بنا دیتے، پھر اس پر نمازِ جنازہ پڑھتے اور یہ خبر دیتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جس میت پر بھی (نمازیوں کی) تین صفوں نے نمازِ جنازہ پڑھی، تو اس کے لیے (جنت) واجب ہوگئی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/حَدِيثُ مَالِكِ بْنِ هُبَيْرَةَ/حدیث: 6831]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 1028، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3166، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1490، وأخرجه مسند أحمد برقم: 16283، وأخرجه فتح الباري برقم: 1255، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6796»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں