🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

142. حَدِيثُ مُسْلِمٍ جَدِّ ابْنِ أَبْزَى
مسلم (ابن ابزیٰ کے دادا) کی روایت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6840
حَدِيثُ مُسْلِمٍ جَدِّ ابْنِ أَبْزَى
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ أَبْزَى قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمِّي، عَنْ أَبِيهَا، أَنَّهُ شَهِدَ مَغَانِمَ حُنَيْنٍ مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَاسْمُهُ غُرَابٌ فَسَمَّاهُ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مُسْلِمًا.
سیدنا غراب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ غزوہِ حنین کے اموالِ غنیمت کی تقسیم کے موقع پر حاضر تھے اور ان کا نام غراب تھا ”چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام تبدیل فرما کر مسلم رکھ دیا“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/حَدِيثُ مُسْلِمٍ جَدِّ ابْنِ أَبْزَى/حدیث: 6840]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 12871، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6805»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں