🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

165. حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَوَالَةَ
عبداللہ بن حوالہ کی روایت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6867
حَدِيثُ عَبْدِ اللهِ بْنِ حَوَالَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي ضَمْرَةُ بْنُ حَبِيبٍ قَالَ: حَدَّثَنِي زُغْبُ بْنُ فُلَانٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ: نَزَلَ عَلَيْنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ حَوَالَةَ الْأَزْدِيُّ، فَقُلْتُ لَهُ: بَلَغَنِي أَنَّهُ فُرِضَ لَكَ فِي مِائَتَيْنِ كُلَّ عَامٍ فَلَمْ تَقْبَلْ، قَالَ: فَقَالَ: بَعَثَنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حَوْلَ الْمَدِينَةِ لِنَغْنَمَ، فَرَجَعْنَا وَلَمْ نَغْنَمْ شَيْئًا، وَعَرَفَ فِينَا الْجَهْدَ، فَقَالَ: اللَّهُمَّ لَا تَكِلْهُمْ إِلَيَّ فَأَضْعُفَ عَنْهُمْ، وَلَا تَكِلْهُمْ إِلَى أَنْفُسِهِمْ فَيَعْجِزُوا عَنْهَا، وَلَا تَكِلْهُمْ إِلَى النَّاسِ فَيَسْتَأْثِرُوا عَلَيْهِمْ.
زغب بن فلاں الازدی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن حوالہ الازدی رضی اللہ عنہ ہمارے ہاں تشریف لائے، تو میں نے ان سے عرض کیا کہ مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ آپ کے لیے سالانہ دو سو (بطورِ وظیفہ) مقرر کیے گئے تھے مگر آپ نے انہیں قبول کرنے سے انکار کر دیا؟ انہوں نے جواباً ارشاد فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں مدینہ منورہ کے اطراف میں مالِ غنیمت کے حصول کے لیے روانہ فرمایا، مگر ہم کچھ بھی حاصل کیے بغیر واپس آگئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب ہماری تھکن اور کسمپرسی کو محسوس کیا تو یہ دعا فرمائی: «اللَّهُمَّ لَا تَكِلْهُمْ إِلَيَّ فَأَضْعُفَ عَنْهُمْ، وَلَا تَكِلْهُمْ إِلَى أَنْفُسِهِمْ فَيَعْجِزُوا عَنْهَا، وَلَا تَكِلْهُمْ إِلَى النَّاسِ فَيَسْتَأْثِرُوا عَلَيْهِمْ» ”اے اللہ! انہیں میرے سپرد نہ کر کہ میں ان کی کفالت سے عاجز آ جاؤں، اور نہ ہی انہیں ان کے اپنے نفسوں کے حوالے کر کہ وہ بے بس ہو جائیں، اور نہ ہی انہیں دوسرے لوگوں کے رحم و کرم پر چھوڑ کہ وہ ان کے مقابلے میں خود کو ترجیح دینے لگیں (اور ان کا حق مار لیں)۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَوَالَةَ/حدیث: 6867]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: قوى»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 2535، وأخرجه مسند أحمد برقم: 21981، وأخرجه فتح الباري برقم: 2655، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 8358، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 238، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6832»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں