🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

43. مَنِ اسْمُهُ حَامِدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام حامد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3539
حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ سَعْدَانَ بْنِ يَزِيدَ الْبَغْدَادِيُّ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: نَا عَنْبَسَةُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ: زَعَمَ عَبْدُ اللهِ بْنُ عُرْوَةَ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ سَهْلَ بْنَ أَبِي حَثْمَةَ، يَقُولُ: لَقَدْ رَأَيْتُ بَكْرَ ابْنَيْ مَغْفَلَةَ صَاحِبِنَا ذَلِكَ، وَأَنَا غُلَامٌ فَدَنَوْتُ مِنْهُ حَتَّى رَكَضَنِي. يَعْنِي: قَضَاءَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْقَسَامَةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ، إِلَّا يُونُسُ، وَلَا عَنْ يُونُسَ، إِلَّا عَنْبَسَةُ بْنُ خَالِدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا سہل بن ابی حثمہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا: ”میں نے ہمارے اُس ساتھی (کی دیت) کے اونٹوں میں سے ایک جوان اونٹ دیکھا، اس وقت میں لڑکا تھا، میں اس کے قریب گیا تو اس نے مجھے لات مار دی۔“ اس سے مراد قسامہ کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فیصلہ ہے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام زہری رحمہ اللہ سے یونس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور یونس سے عنبسہ بن خالد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور احمد بن صالح اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/بَابُ الْحَاءِ/حدیث: 3539]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: هذا حديث منكر من حديث الزهري «علل الحديث، ج 4، ص 222» »
«قال أبو زرعة الرازي: هذا حديث ما أدري ما هو ثم قال منكر جدا «علل الحديث، ج 4، ص 223» »

الحكم على الحديث:
منكر
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں