🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1493. سورة الكوثر
سورۂ کوثر۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5902
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " دَخَلْتُ الْجَنَّةَ فَإِذَا أَنَا بِنَهْرٍ يَجْرِي، حَافَتَاهُ خِيَامُ اللُّؤْلُؤِ، قَالَ: فَضَرَبْتُ بِيَدِي إِلَى الطِّينِ، فَإِذَا مِسْكٌ أَذْفَرُ، فَقُلْتُ: يَا جِبْرِيلُ، مَا هَذَا؟ قَالَ: هَذَا الْكَوْثَرُ الَّذِي أَعْطَاكَ اللَّهُ".
قُلْتُ: رَوَاهُ النَّسَائِيُّ فِي التَّفْسِيرِ مِنْ طَرِيقِ عُبَيْدَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ بِهِ.
اس باب میں سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث بھی ہے جو صفاتِ جنت کے تذکرے میں آگے آئے گی، سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں جنت میں داخل ہوا تو اچانک میں نے ایک بہتی ہوئی نہر دیکھی جس کے دونوں کناروں پر موتیوں کے خیمے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر میں نے اپنا ہاتھ اس کی مٹی پر مارا تو وہ نہایت تیز خوشبو والی کستوری تھی، میں نے دریافت کیا: اے جبرائیل! یہ کیا ہے؟ انہوں نے عرض کیا: یہ وہی کوثر ہے جو اللہ تعالیٰ نے آپ کو عطا فرمایا ہے۔“ میں کہتا ہوں کہ اسے امام نسائی نے کتاب التفسیر میں عبیدہ کے طریق سے حمید سے انہی کی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب التفسير/حدیث: 5902]
تخریج الحدیث: «عبد الوهاب الثقفي وحميد الطويل: ثقتان (من الحفظ)؛ وحديث الكوثر عند البخاري من حديث أنس»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6210، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 400، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3360، وأخرجه سنن النسائي برقم: 904، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4747، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11597، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 16، 152، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4031، وأخرجه شرح السنة برقم: 3343»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده صحيح، وأصله في صحيح البخاري
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں