🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

64. (بَابُ بَرَاءَةِ عَلِيٍّ مِنْ دَمِ عُثْمَانَ وَلَعْنِهِ قَتَلَتَهُ)
(سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے خون سے براءت اور ان کے قاتلوں پر لعنت کرنے کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 733
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، نَا أَبِي ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مَالِكٍ الْأَشْجَعِيُّ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ ، قَالَ: بَلَغَ عَلِيًّا أَنَّ عَائِشَةَ تَلْعَنُ قَتَلَةَ عُثْمَانَ فِي الْمِرْبَدِ، قَالَ: فَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى بَلَغَ بِهِمَا وَجْهَهُ فَقَالَ: وَأَنَا أَلْعَنُ قَتَلَةَ عُثْمَانَ ، لَعَنَهُمُ اللَّهُ فِي السَّهْلِ وَالْجَبَلِ، قَالَ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا.
محمد بن الحنفیہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو یہ اطلاع پہنچی کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا مقامِ مربد میں سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے قاتلوں پر لعنت بھیجتی ہیں، تو آپ رضی اللہ عنہ نے اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے یہاں تک کہ انہیں اپنے چہرے کے سامنے بلند کیا اور فرمایا: ”اور میں بھی عثمان کے قاتلوں پر لعنت کرتا ہوں، «‏‏‏‏لَعَنَهُمُ اللَّهُ فِي السَّهْلِ وَالْجَبَلِ» ‏‏‏‏ ”اللہ ان پر میدانوں اور پہاڑوں میں لعنت فرمائے۔““ راوی بیان کرتے ہیں کہ آپ رضی اللہ عنہ نے یہ بات دو یا تین مرتبہ فرمائی۔ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 733]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح. .» ‏‏‏‏
«تاريخ المدينه لابن شبه: 2/ 382»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں