🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

144. (بَابُ زُهْدِ عَلِيٍّ فِي الطَّعَامِ)
(کھانے میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے زہد کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 910
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ ، قَثَنَا أَبُو غَسَّانَ، عَنْ أَبِي دَاوُدَ الْمَكْفُوفِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَرِيكٍ ، عَنْ حَبَّةَ، وَهُوَ الْعُرَنِيُّ، عَنْ عَلِيٍّ ، أَنَّهُ أُتِيَ بِفَالُوذَجَ فَوُضِعَ قُدَّامَهُ، فَقَالَ: إِنَّكَ لَطَيِّبُ الرِّيحِ، حَسَنُ اللَّوْنِ، طَيِّبُ الطَّعْمِ، وَلَكِنِّي أَكْرَهُ أَنْ أُعَوِّدَ نَفْسِي مَا لَمْ تَعْتَادْ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے پاس فالوذج لایا گیا اور اسے ان کے سامنے رکھا گیا، تو انہوں نے فرمایا: ”بے شک تو خوشبو میں پاکیزہ، رنگت میں خوبصورت اور ذائقے میں لذیذ ہے، لیکن میں اس بات کو ناپسند کرتا ہوں کہ اپنے نفس کو ایسی چیز کا عادی بناؤں جس کی اسے عادت نہیں رہی۔“ [فضائل الصحابة/أَخْبَارُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَزُهْدِهِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ/حدیث: 910]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده ضعيف فيه متروك وضعيفان. .» ‏‏‏‏
«كتاب زيادات الزهد لعبدالله بن احمد: ص: 133»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں