🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

309. (بَابٌ: «لَوْلَا الْهِجْرَةُ لَكُنْتُ امْرَأً مِنَ الْأَنْصَارِ» )
(نبی ﷺ کے فرمان ”اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں انصار کا ایک فرد ہوتا“ کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1452
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "لَوْ سَلَكَتِ الْأَنْصَارُ وَادِيًا وَشِعْبًا لَسَلَكْتُ وَادِيَ الْأَنْصَارِ أَوْ شِعْبَهُمْ، وَلَوْلَا الْهِجْرَةُ لَكُنْتُ أَمْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ". قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: وَمَا ظَلَمَ بِأَبِي وَأُمِّي لَقَدْ آوَوْهُ، وَنَصَرُوهُ، أَوْ آسَوْهُ، وَنَصَرُوهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر انصار کسی وادی یا گھاٹی کا راستہ اختیار کریں تو میں انصار ہی کی وادی یا ان کی گھاٹی کے راستے پر چلوں گا، اور اگر ہجرت (کی فضیلت) نہ ہوتی تو میں انصار ہی کا ایک فرد ہوتا۔“
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے (نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس بات کی تائید میں) کہا: ”میرے ماں باپ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (یہ فرما کر) کوئی بے جا بات نہیں کہی، یقیناً انصار نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ٹھکانہ دیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد کی، یا (فرمایا:) انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غم خواری کی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد کی۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 1452]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح. ومحمد بن زياد القرشي الجمحي أبو الحارث المدني سكن البصرة تابعي ثقة، وثقه أحمد وابن معين والترمذي والنسائي قال ابن حجر: روايته عن الفضل بن عباس مرسلة. .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3568، 6817، وأخرجه مسند أحمد برقم: 9717، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2514، وأخرجه فتح الباري برقم: 2032، 2033، 2041، وأخرجه مسند البزار برقم: 3716، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 14867، 19918، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3857، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 16475»
«صحيح البخاري: 112/7، مسند الامام احمد: 469/2»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں