🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

313. (بَابٌ: «الْأَنْصَارُ كَرِشِي وَعَيْبَتِي» وَالْوَصِيَّةُ بِهِمْ)
(انصار کے نبی ﷺ کے خاص رازدار ہونے اور ان کے بارے میں وصیت کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1457
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ مِنَ الْأَنْصَارِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَخَلَا بِهَا، وَقَالَ: "وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، إِنَّكُمْ لَأَحَبُّ النَّاسِ إِلَيَّ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انصار کی ایک خاتون رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے ساتھ (بات چیت کے لیے) گوشہ تنہائی میں ہو گئے اور فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! یقیناً تم لوگ مجھے تمام لوگوں سے زیادہ محبوب ہو۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 1457]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح . .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3574، 3575، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 4563، 2509، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11896، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7059، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7402»
«صحيح البخاري: 333/9؛ مسند الامام احمد: 125/3»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں