🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

328. (بَابُ بَلَاءِ خَالِدٍ يَوْمَ مُؤْتَةَ)
(غزوہ موتہ کے دن سیدنا خالد رضی اللہ عنہ کی بہادری کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1481
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، قِيلَ لِسُفْيَانَ، سَمِعْتُ خَالِدًا يَقُولُ فَقَالَ: "لَقَدِ انْدَقَّتْ فِي يَدِي يَوْمَ مُؤْتَةَ تِسْعَةُ أَسْيَافٍ فَلَمْ يَبْقَ فِي يَدِي إِلَّا صَفِيحَةٌ يَمَانِيَةٌ، وَأُتِيَ بِالسُّمِّ، فَقَالَ: مَا هَذَا؟ قَالُوا: السُّمُّ قَالَ: بِسْمِ اللَّهِ، فَشَرِبَهُ ".
قیس رحمہ اللہ، سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”جنگِ موتہ کے دن میرے ہاتھ میں نو تلواریں ٹوٹ گئیں اور میرے ہاتھ میں صرف ایک یمنی تیغہ ہی باقی بچا تھا“۔
اور سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے پاس زہر لایا گیا تو انہوں نے دریافت فرمایا: ”یہ کیا ہے؟“ لوگوں نے عرض کیا: ”یہ زہر ہے“۔ تو انہوں نے «بِسْمِ اللَّهِ» ”اللہ کے نام سے“ کہا اور اسے پی لیا۔ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ رَحِمَهُ اللَّهُ/حدیث: 1481]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح . ومضى في ١٤٧٥ بدون ذكر السم وبذكره في ١٤٧٨ . .» ‏‏‏‏
«تقدم تخريجه في رقم:1478 ـ 1475»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں