🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

370. (بَابُ تَقَدُّمِ إِسْلَامِ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ)
(سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کے ابتدائی دور میں اسلام لانے کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1533
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ مَعْمَرٌ، سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ فَقَالَ: "مَا عَلِمْنَا أَحَدًا أَسْلَمَ قَبْلَ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ".
معمر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام زہری رحمہ اللہ سے دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا: ”ہمارے علم کے مطابق کوئی بھی شخص سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے پہلے اسلام نہیں لایا۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1533]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح إلى الزهري . .» ‏‏‏‏
«الطبقات الكبريٰ لابن سعد: 44/3»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح إلى الزهري
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں