🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

373. (بَابٌ: «رَضِيتُ لِأُمَّتِي مَا رَضِيَ لَهَا ابْنُ أُمِّ عَبْدٍ» )
(نبی ﷺ کے فرمان ”میں اپنی امت کے لیے وہی پسند کرتا ہوں جو ابن ام عبد پسند کریں“ کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1536
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا وَكِيعٌ ، قَثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "رَضِيتُ لِأُمَّتِي مَا رَضِيَ لَهُمُ ابْنُ أُمِّ عَبْدٍ ، وَكَرِهْتُ لِأُمَّتِي مَا كَرِهَ لَهَا ابْنُ أُمِّ عَبْدٍ".
القاسم بن عبد الرحمن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اپنی امت کے لیے اس بات پر راضی ہوں جس پر ان کے لیے سیدنا ابنِ امِ عبد رضی اللہ عنہ راضی ہوں، اور میں اپنی امت کے لیے اس بات کو ناپسند کرتا ہوں جسے ان کے لیے سیدنا ابنِ امِ عبد رضی اللہ عنہ ناپسند کریں۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1536]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: مرسل رجاله ثقات. والحديث صحيح بإسناد الحاكم كما يأتي. .» ‏‏‏‏
«المستدرك علي الصحيحين للحاكم: 318/3ـ317»

الحكم على الحديث:
مرسل، رجاله ثقات
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں