🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

401. (بَابٌ مِنْ أَخْبَارِ خَدِيجَةَ)
(سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بعض احوال کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1578
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، قَالَ: أَنَا هِشَامٌ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: حَدَّثَنِي خَادِمُ خَدِيجَةَ بِنْتِ خُوَيْلِدٍ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَقُولُ لِخَدِيجَةَ "أَيْ خَدِيجَةُ وَاللَّهِ لَا أَعْبُدُ اللَّاتَ أَبَدًا، وَاللَّهِ لَا أَعْبُدُ الْعُزَّى أَبَدًا" قَالَ: فَتَقُولُ خَدِيجَةُ خَلِّ الْعُزَّى، قَالَ: كَانَتْ صَنَمَهُمُ الَّتِي كَانُوا يَعْبُدُونَ ثُمَّ يَضْطَجِعُونَ.
عروہ بن زبیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے ام المومنین سیدہ خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ عنہا کے ایک خادم نے بتایا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا سے یہ فرماتے ہوئے سنا: ”اے خدیجہ! اللہ کی قسم، میں کبھی لات کی عبادت نہیں کروں گا، اور اللہ کی قسم، میں کبھی عزیٰ کی عبادت نہیں کروں گا۔“
عروہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کہتی تھیں: ”آپ عزیٰ کا تذکرہ چھوڑ دیں۔“
عروہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”وہ (عزیٰ) ان کا وہ بت تھا جس کی وہ پرستش کرتے تھے اور پھر (برکت کے لیے) اس کے پاس لیٹ جایا کرتے تھے۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ خَدِيجَةَ وَغَيْرِهَا/حدیث: 1578]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح . .» ‏‏‏‏
«أخرجه مسند أحمد برقم: 17487»
«مسند الامام احمد: 467/29، ح: 17947، طبع جديد»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں