الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
459. (بَابُ مَا جَاءَ فِي بَعْضِ الْقَبَائِلِ)
(بعض قبائل کے بارے میں وارد روایات کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1668
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِبِلَالٍ "هَلْ جَهَّزْتَ الرَّكْبَ الْبَجَلِيِّينَ؟ ابْدَأْ بِالْأَحْمَسِيِّينَ قَبْلَ الْقَسْرِيِّينَ".
قیس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے دریافت فرمایا: ”کیا تم نے قبیلہ بجیلہ کے سواروں کا سامان تیار کر دیا ہے؟ (ان میں سے) قسریوں سے پہلے احمسیوں سے آغاز کرنا۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ بَنِي غِفَارٍ وَأَسْلَمَ وَغَيْرِهِمْ/حدیث: 1668]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده مرسل ورجاله ثقات . قيس مخضرم ثقة إلا أنه لم يصرح بروايته عن بلال، وروى ابن سعد (١: ٣٤٧) من طريق الواقدي عن عبدالحميد بن جعفر عن أبيه (جعفر بن عبدالله بن الحكم الأنصاري) مرسلاً نحوه، وتأتي الرواية عن طارق بن شهاب ١٦٩٥ نحوه أيضاً . .»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 1»
«الطبقات الكبريٰ لابن سعد: 347/1»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 1»
«الطبقات الكبريٰ لابن سعد: 347/1»
الحكم على الحديث:
إسناده مرسل
حدیث نمبر: 1669
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ أَبِي: قَثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، قَالَ: أَتَاهُ رَجُلَانِ مِنْ ثَقِيفٍ فَقَالَ: "مِمَّنْ أَنْتُمَا؟" فَقَالَا: ثَقَفِيَّانِ قَالَ: "ثَقِيفٌ مِنْ إِيَادٍ، وَإِيَادٌ مِنْ ثَمُودٍ"، فَكَأَنَّ ذَلِكَ شَقَّ عَلَى الرَّجُلَيْنِ، فَلَمَّا رَأَى ذَلِكَ شَقَّ عَلَيْهِمَا قَالَ: "مَا يَشُقُّ عَلَيْكُمَا؟ إِنَّمَا نَجَا مِنْ ثَمُودٍ صَالِحٌ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ فَأَنْتُمْ ذُرِّيَّةُ قَوْمٍ صَالِحِينَ".
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے پاس قبیلہ ثقیف کے دو آدمی آئے تو انہوں نے دریافت فرمایا: ”تم دونوں کا تعلق کس (قبیلے) سے ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”ہم ثقفی ہیں۔“ انہوں نے فرمایا: ”ثقیف کا تعلق ایاد سے ہے اور ایاد ثمود کی نسل سے ہے۔“
راوی کہتے ہیں کہ گویا یہ بات ان دونوں آدمیوں پر گراں گزری، پس جب انہوں نے دیکھا کہ ان پر یہ بات شاق گزری ہے تو فرمایا: ”تمہیں کیا چیز ناگوار گزری ہے؟ ثمود میں سے تو محض صالح علیہ السلام اور ان کے ساتھ ایمان لانے والے ہی نجات پا سکے تھے، لہٰذا تم تو ایک نیک قوم کی نسل سے ہو۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ بَنِي غِفَارٍ وَأَسْلَمَ وَغَيْرِهِمْ/حدیث: 1669]
راوی کہتے ہیں کہ گویا یہ بات ان دونوں آدمیوں پر گراں گزری، پس جب انہوں نے دیکھا کہ ان پر یہ بات شاق گزری ہے تو فرمایا: ”تمہیں کیا چیز ناگوار گزری ہے؟ ثمود میں سے تو محض صالح علیہ السلام اور ان کے ساتھ ایمان لانے والے ہی نجات پا سکے تھے، لہٰذا تم تو ایک نیک قوم کی نسل سے ہو۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ بَنِي غِفَارٍ وَأَسْلَمَ وَغَيْرِهِمْ/حدیث: 1669]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: رجال الإسناد ثقات إلا أنه معلول بتدليس قتادة. وشيخه المبهم هو زرارة بن أوفى كما في الحديث الآتي . .»
«كتاب العلل لاحمد بن حنبل: 556/2؛ الجامع معمر بن راشد: 65/11»
«كتاب العلل لاحمد بن حنبل: 556/2؛ الجامع معمر بن راشد: 65/11»
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
حدیث نمبر: 1670
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ، قَثَنَا عِمْرَانُ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ زُرَارَةَ، قَالَ: قَالَ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ يَعْنِي لِرَجُلٍ: "مِمَّنْ أَنْتَ؟" قَالَ: مِنْ ثَقِيفٍ قَالَ: "فَإِنَّ ثَقِيفًا، مِنْ إِيَادٍ، وَإِيَادٌ، مِنْ ثَمُودٍ" قَالَ: فَكَأَنَّ الرَّجُلُ شَقَّ عَلَيْهِ قَالَ: فَقَالَ عِمْرَانُ "لَا يَشُقُّ عَلَيْكَ، فَإِنَّمَا نَجَا مِنْهُمْ خِيَارُهُمْ".
زرارہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے ایک شخص سے دریافت فرمایا: ”تمہارا تعلق کس قبیلے سے ہے؟“ اس نے جواب دیا: ”ثقیف سے۔“ انہوں نے فرمایا: ”بے شک ثقیف، اِیاد سے ہے اور اِیاد، ثمود سے ہے۔“ راوی کہتے ہیں: گویا کہ یہ بات اس شخص پر گراں گزری، تو سیدنا عمران رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”یہ بات تمہیں شاق نہیں گزرنی چاہیے، کیونکہ ان میں سے وہی لوگ نجات پا سکے تھے جو ان میں بہترین تھے۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ بَنِي غِفَارٍ وَأَسْلَمَ وَغَيْرِهِمْ/حدیث: 1670]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: رجال إسناده ثقات ليس فيه إلا تدليس قتادة . .»
«كتاب العلل لاحمد بن حنبل: 556/2»
«كتاب العلل لاحمد بن حنبل: 556/2»
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات