🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

463. (بَابُ أَمْرِ اللَّهِ نَبِيَّهُ أَنْ يَقْرَأَ الْقُرْآنَ عَلَى أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ)
(اللہ کے اپنے نبی ﷺ کو سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ پر قرآن پڑھنے کا حکم دینے کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1675
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ: "أَمَرَنِي رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ أَنْ أَقْرَأَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ" قَالَ أُبَيٌّ: أَوَ سَمَّانِي لَكَ؟ قَالَ: "وَسَمَّاكَ لِي" قَالَ: فَبَكَى أُبَيٌّ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”بے شک میرے رب «عز وجل» نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تمہیں قرآن پڑھ کر سناؤں۔“ سیدنا ابی رضی اللہ عنہ نے عرض کی: ”کیا اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے میرا نام لیا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، اس نے میرے سامنے تمہارا نام لیا ہے۔“ راوی کہتے ہیں: (یہ سن کر) سیدنا ابی رضی اللہ عنہ رو پڑے۔ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ بَنِي غِفَارٍ وَأَسْلَمَ وَغَيْرِهِمْ/حدیث: 1675]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح وهو في المسند (٣: ١٣٧) بهذا الإسناد مثله وقتادة مدلس إلا أنه صرح بالتحديث عند أحمد نفسه (٣: ١٣٠، ٢١٨) . .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3598، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 799، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3792، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11995، وأخرجه فتح الباري برقم: 4676، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 476، وأخرجه شرح السنة برقم: 3985»
«صحيح البخاري: 127/7؛ صحيح مسلم: 550/1؛ سنن الترمذي: 665/5»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں