الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
472. (بَابُ ثَنَاءِ عُمَرَ عَلَى عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ)
(سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی طرف سے سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کی تعریف کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1687
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ: قَالَ عَدِيُّ لِعُمَرَ أَتَعْرِفُنِي؟ قَالَ: "نَعَمْ أَعْرِفُكَ بِأَحْسَنِ مَعْرِفَةٍ، أَسْلَمْتَ إِذَا كَفَرُوا، وَأَقْبَلْتَ إِذَا أَدْبَرُوا، وَوَفَيْتَ إِذَا غَدَرُوا".
امام شعبی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: ”کیا آپ مجھے پہچانتے ہیں؟“ انہوں نے فرمایا: ”جی ہاں! میں آپ کو بہت اچھی طرح پہچانتا ہوں؛ آپ اس وقت اسلام لائے جب لوگوں نے کفر کیا، آپ اس وقت (حق کی طرف) متوجہ ہوئے جب لوگ پیٹھ پھیر گئے، اور آپ نے اس وقت وفاداری نبھائی جب انہوں نے غداری کی۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ بَنِي غِفَارٍ وَأَسْلَمَ وَغَيْرِهِمْ/حدیث: 1687]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح. ورواه أحمد (١: ٤٥) من غير هذا الطريق عن الشعبي عن عدي وإسناده صحيح أيضاً . ومسلم (٤: ١٩٥٧) والبخاري (٨: ١٠٢) عن عمرو بن حريث عن عدي بن حاتم، وابن الأثير في أسد الغابة (٣: ٣٩٣) من طريق ابن سعد عن يزيد وذكره ابن عبدالبر في الاستيعاب (٣: ١٤٢) وابن حجر في الإصابة (٢: ١: ٤٦٨) عن الشعبي (غير مسند) . .»
«مسند الامام احمد: 1/45؛ صحيح البخاري: 8/102؛ صحيح مسلم: 4/1957»
«مسند الامام احمد: 1/45؛ صحيح البخاري: 8/102؛ صحيح مسلم: 4/1957»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح