الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
514. (بَابُ النَّهْيِ عَنْ سَبِّ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ)
(نبی ﷺ کے صحابہ کو برا بھلا کہنے کی ممانعت کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1741
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، قَثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، قَثَنَا رَجُلٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: "لَا تَسُبُّوا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ، فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ قَدْ أَمَرَ بِالِاسْتِغْفَارِ لَهُمْ، وَهُوَ يَعْلَمُ أَنَّهُمْ سَيَقْتَتِلُونَ، وَيُحْدِثُونَ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کو برا بھلا نہ کہو، کیونکہ اللہ عزوجل نے ان کے لیے مغفرت طلب کرنے کا حکم دیا ہے، حالانکہ اسے خوب علم تھا کہ وہ عنقریب باہم قتال کریں گے اور ان سے نئے (ناخوشگوار) امور صادر ہوں گے۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ/حدیث: 1741]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده ضعيف لإبهام شيخ أبي معاوية راويه عن مجاهد والباقون ثقات، وهو مكرر رقم (١٨). .»
«تقدم تخريجه في رقم:18»
«تقدم تخريجه في رقم:18»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف