🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

547. (بَابٌ مِنْ أَخْبَارِ الْعَبَّاسِ)
(سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کے بعض احوال کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1784
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْبَصْرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ شُعَيْبٍ، قَالَ: أَنَا جَدِّي صَدَقَةُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ الْهُنَائِيُّ، قَالَ: انْطَلَقْتُ إِلَى خَالَتِي وَكَانَتِ امْرَأَةً مِنْ بَنِي عَدِيٍّ فَقَالَ: أَخْبَرَتْنِي أُمُّ سَلَمَةَ زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُمْ ذَكَرُوا الْخِلَافَةَ عِنْدَهُ، وَهُوَ فِي بَيْتِي فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لَكِنَّهَا فِي بَنِي عَمِّي صِنْوِ أَبِي الْعَبَّاسِ".
صدقہ بن ابی سہل الہنائی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں اپنی خالہ کے پاس گیا، وہ بنو عدی کی ایک خاتون تھیں، انہوں نے بتایا کہ مجھے ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے خبر دی کہ لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں خلافت کا تذکرہ کیا، اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم میرے گھر میں تشریف فرما تھے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لیکن یہ (خلافت) تو میرے چچا، میرے والد کی مانند عباس کی اولاد میں ہوگی۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ أَبِي الْفَضْلِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ عَمِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ/حدیث: 1784]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: فيه رواة لم أجد من وثقهم أو جرحهم. معاوية بن الحارث وخالة صدقة واسمها غنية بنت سمعان. .» ‏‏‏‏
«مسند الفردوس للديلمي: 447/3»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں