الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
555. (بَابٌ: «لَا يَدْخُلُ قَلْبَ امْرِئٍ الْإِيمَانُ حَتَّى يُحِبَّ أَهْلَ الْبَيْتِ» )
(اس بات کا بیان کہ کسی کے دل میں ایمان داخل نہیں ہوتا جب تک وہ اہل بیت سے محبت نہ کرے)۔
حدیث نمبر: 1796
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: ، قَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، قَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، نَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي سَبْرَةَ النَّخَعِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا لَنَا وَلِقُرَيْشٍ نَجِيءُ وَهُمْ يَتَحَدَّثُونَ فَيَقْطَعُونَ حَدِيثَهُمْ؟ فَقَالَ: "أَمَا وَاللَّهِ لَا يَدْخُلُ قَلْبَ رَجُلٍ الْإِيمَانُ حَتَّى يُحِبَّكُمْ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، وَلِقَرَابِتِكُمْ مِنِّي".
سیدنا عباس بن عبد المطلب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہمارا اور قریش کا کیا معاملہ ہے کہ جب ہم (ان کے پاس) آتے ہیں اور وہ آپس میں محوِ گفتگو ہوتے ہیں تو وہ اپنی بات چیت کا سلسلہ منقطع کر دیتے ہیں؟“
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”خبردار! اللہ کی قسم! کسی شخص کے دل میں ایمان اس وقت تک داخل نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ تم سے اللہ عزوجل کی رضا کی خاطر اور میرے ساتھ تمہاری قرابت داری کی وجہ سے محبت نہ کرے۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ أَبِي الْفَضْلِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ عَمِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ/حدیث: 1796]

تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده ضعيف وفيه ثلاث علل: ضعف شيخ عبدالله، وكون أبي سبرة مستوراً، وانقطاعه بين محمد والعباس. وينظر ١٧٩٢. .»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3758، وأخرجه مسند أحمد برقم: 17062، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 1»
«تقدم تخريجه في رقم: 1792»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3758، وأخرجه مسند أحمد برقم: 17062، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 1»
«تقدم تخريجه في رقم: 1792»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف