🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

562. (بَابٌ: «لَا يَدْخُلُ قَلْبَ امْرِئٍ الْإِيمَانُ حَتَّى يُحِبَّ أَهْلَ الْبَيْتِ» )
(اس بات کا بیان کہ کسی کے دل میں ایمان داخل نہیں ہوتا جب تک وہ اہل بیت سے محبت نہ کرے)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1803
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: ، قَثَنَا أَبُو هَاشِمٍ زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، قَثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، قَثَنَا إِسْمَاعِيلُ، يَعْنِي: ابْنَ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ ، عَنِ الْعَبَّاسِ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ قُرَيْشًا جُلُوسٌ فَتَذَاكَرُوا أَنْسَابَهُمْ فَجَعَلُوا مَثَلَكَ مَثَلَ نَخْلَةٍ فِي كَبْوَةٍ مِنَ الْأَرْضِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "إِنَّ اللَّهَ يَوْمَ خَلَقَ الْخَلْقَ، جَعَلَنِي فِي خَيْرِ الْفِرْقَتَيْنِ خَيْرًا، ثُمَّ جَعَلَ الْقَبَائِلَ، جَعَلَنِي فِي خَيْرِ قَبِيلَةٍ يَعْنِي خَيْرًا، ثُمَّ جَعَلَ الْبُيُوتَ، فَجَعَلَنِي فِي خَيْرِ بُيُوتِهِمْ، فَأَنَا خَيْرُهُمْ نَفْسًا، وَخَيْرُهُمْ بَيْتًا".
سیدنا عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! قریش (کے کچھ لوگ) بیٹھے ہوئے اپنے نسبوں کا تذکرہ کر رہے تھے، تو انہوں نے آپ کی مثال ایسی کھجور کے درخت کی سی دی جو زمین کے کسی کوڑا کرکٹ والے مقام پر ہو، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ نے جب مخلوق کو پیدا فرمایا تو مجھے ان کے دو بہترین گروہوں میں سے بہتر میں رکھا، پھر جب قبائل بنائے تو مجھے بہترین قبیلے میں رکھا، پھر جب گھرانے بنائے تو مجھے ان کے بہترین گھرانے میں رکھا؛ پس میں اپنی ذات کے اعتبار سے بھی ان سب سے بہتر ہوں اور اپنے گھرانے کے اعتبار سے بھی ان سب سے بہتر ہوں۔““ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ أَبِي الْفَضْلِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ عَمِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ/حدیث: 1803]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده ضعيف لأجل يزيد بن أبي زياد. .» ‏‏‏‏
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3607، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1791، وأخرجه مسند البزار برقم: 1316»
«سنن الترمذي: 584/5؛ دلائل النبوة للبيهقي: 130/1؛ كتاب المعرفة والتاريخ للفسوي: 499/1»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں