🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

647. (بَابُ عِلْمِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَثَنَاءِ الْعُلَمَاءِ عَلَيْهِ)
(سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے علم اور اہل علم کی طرف سے ان کی تعریف کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1914
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: ، قَثَنَا أَبُو هِشَامٍ، قَثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، قَالَ: أَنَا لَيْثٌ، عَنْ طَاوُسٍ ، قَالَ: قِيلَ لَهُ أَدْرَكْتَ أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ وَانْقَطَعْتَ إِلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ؟ فَقَالَ: "أَدْرَكْتُ سَبْعِينَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَدَارَوْا فِي شَيْءٍ انْتَهَوْا إِلَى قَوْلِ ابْنِ عَبَّاسٍ" .
طاوس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ان سے کہا گیا: ”آپ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کو پایا، پھر آپ (سب سے منقطع ہو کر) سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے جا ملے؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ستر صحابہ کو پایا، جب وہ کسی معاملے میں باہم بحث و تکرار کرتے تو (آخرِ کار) سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے قول پر ہی ان کی بات ختم ہوتی تھی۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 1914]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده ضعيف لأجل ليث بن أبي سليم . ومضى برقم ١٨٩٢ . .» ‏‏‏‏
«تقدم تخريجه في رقم:1892»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں